14 اکتوبر 2012 - 20:30

ايراني بچے اور نوجوان اسلامي تہذيب و تمدن پر عمل پيرا ہو کر پوري دنيا کيلئے نمونہ اور ائيڈيل بن سکتے ہيں-

ابنا: احمدي نژاد نے بچوں اور نوجوانوں کي ۲۶ويں بين الاقوامي فيلم فيسٹيول کي مناسبت سے اپنے پيغام ميں اميد ظاہر کي ہے کہ ايراني بچے اور نوجوان اسلامي تہذيب و تمدن پر عمل پيرا ہو اور مسلسل تلاش و ہمت کے سہارے پوري دنيا کيلئے نمونہ اور ائيڈيل بن سکے ہيں۔

.....

/169